تعلقہ

ضلع کی 12 نگر پریشد و 1 نگرپنچایت کے صدر کے عہدے کا ریزرویشن ظاہر،عمری ایس ٹی کیلئے تو ديگلور اور قندھار اوبی سی کیٹیگری کیلئے ریزرو۔

ناندیڑ – (اکرم چوہان) :- نگر وکاس وبھاگ نے ریاستِ مہاراشٹرا کے 247 نگر پریشد و 147 نگر پنچایت کے کے صدر بلدیہ عہدے کے لیے ممبئی واقع منترا لیہ میں ریزرویشن کیا گیا۔
اس میں ناندیڑ ضلع کے 12 نگر پریشد و 1 نگر پنچایت کے صدر کے عہدے کا بھی ریزرویشن کیا گیا۔

۱- کنوٹ نگر پریشد (اوپن زمرہ کی خاتون کے لیے مختص)۔
۲- بهوکر نگر پریشد ( اوپن جنرل)۔
۳- عمری نگرپریشد (ایس ٹی خاتون)۔
۴- حدگاؤں نگر پریشد (اوپن خاتون)۔
۵- مدکھیڈ نگر پریشد (اوپن خاتون)۔
۶- مکھیڈ نگر پریشد (اوپن جنرل)۔
۷- لوہا نگر پریشد (اوپن جنرل)۔
۸- قندھار نگر پریشد (او بی سی OBC خاتون)۔
۹- بیلولی نگر پریشد (اوپن جنرل)۔
۱۰- دھرم آباد نگر پریشد (اوپن خاتون)۔
۱۱- کنڈلواڈی نگر پریشد (اوپن جنرل)۔
۱۲- دیگلور نگر پریشد (او بی سی OBC خاتون)۔
وہیں ضلع کی ایک نگر پنچایت حمایت نگر اوپن جنرل کیٹیگری کے لیے مختص کی گئی ہے۔۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!