شہر
آخر کب تک ناندیڑ کی عوام کو بنیادی سہولیات کے لئے دربہ در اپنے منتخب نمائندوں کے دفاتر پر جانا پڑھے گا….؟

ناندیڑ ( شیخ عمران) گذشتہ کئی برسوں سے شہر ناندیڑ کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں نہ اچھی سڑکیں ہے نہ ہی ڈینچ لائن کی پائپ لائنز یہی گندہ پانی شہر کی گلیوں و بڑی سڑکوں پر بہتا رہتا ہے حالانکہ ان ہی سڑکوں سے شہر کے بڑے بڑے سیاستدان بھی اپنی گاڑیوں سے اس گندگی کا مشاہدہ کرتے ہیں پر کام نہیں ۔۔۔۔آخر ایسا کیوں ۔۔۔کیا ان کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں پھر آیا یہ کہ وہ صرف انہیں رائے دہی کے دن تک ہی استعمال کرتے ہیں اگر ایسا ہے تو یہ ملک لوگ شاہی ہے عوام کو اپنا پسندیدہ نمائندہ منتخب کرنے کا پورا حق ہے اب دیکھنا یہ دلچسپ رہیں گا یہ ناندیڑ انتظامیہ عوامی منتخب نمائندے ان مسائل کو کب تک حل کرتے ہیں ۔۔۔