کھیل

اسکیٹنگ مقابلے میں محمّد زین کو گولڈ میڈل۔

کنوٹ -(اکرم چوہان):- جئے اسکیٹنگ اکیڈمی کی طرف سے لیے گۓ سپیڈ اسکیٹنگ چمپینشپ (2025 یوت محل) کے مقابلے میں کنوٹ کے محمّد زین شبّیر خان نے ضلعی سطح پر انڈر 12 میں پہلا مقام حاصل کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔
محمد زین نے کم عمر میں ہی اسکیٹنگ میں کو ہنر کر دکھایا جو کہ سبکے بس کی بات نہیں ہوتی،اس سے پہلے بھی محمد زین نے ناندیڑ ضلع سطح پر اس طرح کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی تھی اور آگے کے کھیل کے لیے لاتورکے مقابلے میں بھیجنا چاہئے تھا،مگر کچھ سازشوں کی وجہ سے محمد زین کو روک دیا گیا اور کِسی اور کو آگے کر دیا گیا،
اتنی کم عمری میں اس کامیابی پر سبھی طرف سے مبارکباد دی جا رہی ہے۔
todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!