ایجوکشن

الرحمت اینگلو اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج د یگلور ناکہ: میں پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے داخلے جاری

ناندیڑ (نمائندہ خصوصی): الرحمت اینگلو اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، د یگلور ناکہ نے اس سال بھی اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے دسویں جماعت میں شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔ پچھلے 15 سالوں سے مسلسل تعلیمی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اسکول نے ایک بار پھر طلبہ اور والدین کا اعتماد جیت لیا ہے۔

اس موقع پر اسکول کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ ربانی سر نے بتایا کہ "اس سال دسویں جماعت کے نتائج نہایت عمدہ رہے ہیں، اور ہم آئندہ سال اس سے بھی بہتر نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔ ہمارا ادارہ کامیابی کی راہ پر گامزن ہے۔”

انہوں نے مزید بتایا کہ اسکول میں پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے داخلے جاری ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا جلد سے جلد داخلہ کرائیں تاکہ وہ بھی اس کامیاب تعلیمی سفر کا حصہ بن سکیں۔ مزید معلومات کے لیے صبح 1١ بجے سے سہ پہر ٤ بجے تک اسکول سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ہمارا Contact No. 9960751930

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!