ایجوکشن

الرضوان جونئیر کالج اینڈ گروپ آف اسکولز ناندیڑ: نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری

ناندیڑ: الرضوان جونئیر کالج اینڈ گروپ آف اسکولز، چیتنیہ نگر، شیور روڈ، ناندیڑ میں نئے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے گیارہویں جماعت (سائنس، آرٹس، کامرس) میں داخلے جاری ہیں۔ آن لائن رجسٹریشن کا عمل 26 مئی سے 3 جون 2025 تک حکومت کی ویب سائٹ www.mahafyjcadmissions.in پر ہوگا۔

شاندار تعلیمی ریکارڈ
الرضوان جونئیر کالج نے 2016 سے 2025 تک لگاتار 9 برسوں سے 12ویں جماعت کے بورڈ امتحان میں 100 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ اب تک 277 طلبا یہاں سے فارغ ہو چکے ہیں۔ ان میں سے تقریباً 85 طلبا میڈیکل میں، 100 سے زائد انجینئرنگ میں اور دیگر مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

کامیابی کے اہم نکات
✅ 12ویں جماعت بورڈ نصاب کی مکمل تیاری
✅ NEET, JEE, MHT-CET نصاب کی خصوصی تیاری
✅ 12 پوائنٹ پروگرام سسٹم کے ذریعے طلبا کی مکمل رہنمائی
✅ ICAI, CA, CS, CMA فاؤنڈیشن، IPMAT (IIM)، CLAT، DTL جیسے اہم کورسز کی تیاری
✅ ٹیوشن یا اضافی کوچنگ کی ضرورت نہیں

طلبا اور والدین کے لیے اہم نکات
🔷 ادارے پر اعتماد
🔷 بچے کی تعلیمی ترقی پر نظر
🔷 فیس کی بروقت ادائیگی اور نظم و ضبط کی پابندی
🔷 طلبا کی تعلیمی ضروریات کی تکمیل

رابطے کے لیے:
📞 7720076520، 7720076501
📍 الرضوان جونئیر کالج اینڈ گروپ آف اسکولز، چیتنیہ نگر، شیور روڈ، ناندیڑ

"تعلیم کی مضبوط بنیاد، الرضوان کے ساتھ!”

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!