تعلقہ
ایڈوکیٹ سلطان فتح علی خان بنے آزاد سماج پارٹی کے يوا ریاستی صدر۔

پوسد -(اکرم چوہان):- آزاد سماج پارٹی کے صدر و رُکن پارلیمنٹ ایڈوکیٹ چندرشیکھر آزاد انکے حکم پر پارٹی کے پردیش صدر منیش ستی اور روپیش بگیشور انکے طرف سے پوسد کے نوجوان قائد ایڈوکیٹ سلطان فتح علی شاہ انکی مہاراشٹرا يوک پردیش صدر کے عہدے پر انتخاب عمل میں آیا،
پوسد کے سابق کانگریسی نگرسیوک ثاقب شاہ کے چھوٹے بھائی ایڈوکیٹ سلطان نے پونے کے اعظم کیمپس سے اپنی زندگی کے پولیٹکس کا آغاز کیا،
وہ چندر شیکھر آزاد کے بہت ہی قریبی مانے جاتے ہیں،اسلیے انہیں اس بڑی ذمےداری سے نوازا گیا ہے،