اسلامی

جشن یوم آزادی کے موقع پر القادریہ مدرسہ کے طلباء کی ریلی

جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)
شہر کے تانبہ پورہ علاقہ میں واقع القادریہ عربی مدرسہ میں ٧٩ ویں جشن یوم آزادی کے موقع پر اشرف رضا قادری ناظم اعلیٰ کی زیر قیادت گشت نکالی گئی اس موقع پر معصومین کے ہاتھوں میں قومی پرچم اور زبان پر حب الوطنی کے نعرے تھے دل جذبہ محبت سے سرشار تھے صدر خلیل شیخ سماجی کارکن شیخ جمیل، بشیر شیخ، اسماعیل خان عرفان بھائی کی موجودگی اور حوصلہ افزائی قابل ذکر رہی ۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!