جلگاؤں میں GNRF غریب نواز ریلیف فاؤنڈیکشن کا منشیات کے خلاف say no to drugs پروگرام.

جلگاؤں 🙁 عقیل خان بیاولی)
معاشرے میں بڑھتی ہوئی منشیات کی لعنت کو مدنظر رکھتے ہوئے دعوتِ اسلامی انڈیا کے شعبۂ سماجی خدمات GNRF (غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن) کی جانب سے ملک بھر میں "SAY NO TO DRUGS” کے عنوان سے منشیات مخالف پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی مہم کے تحت جلگاؤں شہر میں بھی اس بیداری پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن، ممبئی ریجن کے صدر پروفیسر عارف عطاری ممبئی سے تشریف لائیں گے، جو بڑی اسکرین کے ذریعے منشیات کے نقصانات اور اس سے بچنے کےطریقوں پر خصوصی خطاب فرمائیں گے۔تاریخ: 13 دسمبر 2025، بروز سنیچر وقت: رات 8:30 بجے مقام: شہید عبدالحمیدچوک،تامباپور جلگاؤں، تمام افراد سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر اس نیک مہم کو کامیاب بنائیں۔کی اپیل GNRF ٹیم، جلگاؤں کی جانب سے کی جاتی ہے۔ مزید جانکاری کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں ۔
97300 09584, 80558 67014




