تعلقہ

جواہر العلوم اُردو اسکول کنوٹ کے دسویں کے نتائج۔

کنوٹ (اکرم چوہان)دسویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گئے ہیں ،کنوٹ میں واقع جواہر العلوم اُردو اسکول کے اس سال کا نتیجہ کافی کم یعنی ٪ 70 رہا۔127 کے منجملہ 89 طلباء و طالبات پاس ہوئے۔
ڈسٹینکشن میں 12 طلباء اور فرسٹ گریڈ میں 22 طلباء پاس ہوئے ہے سہانا عثمان کھچی نے اسکول میں 88.60 % لےکر اول مقام حاصل کیا،وہیں شیخ ابوذر نے40 .88 % لےکر دوسرا مقام حاصل کیا۔الویہ اثناء اور اقصیٰ ماحین نے86۔80 % مارکس لےکر تیسرا مقام حاصل کیا،
پچھلے سال کی طرح اس اسکول کا نتیجہ کافی مایوس کن رہا ،طلباء و اساتذہ کو آئندہ سے زیادہ سے زیادہ محنت کر اچھے نتائج لانے کی امید رکھنی چاہئے،پاس ہوئے طلباء کو اسکول انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے،
todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!