مراٹھوڑ ا

حاجی محمد فضل الحق صدیقی سر کو ’’آدرش شکشک ایوارڈ – 2025‘‘ سے نوازا گیا

سیلو (پر بھنی) کے یاسر اردو ہائی اسکول کے معروف معلم حاجی محمد فضل الحق صدیقی(والد: محمد سلیم الحق صدیقی، سبکدوش سینئر کلرک، وسنت راؤ نائک مراٹھواڑہ کرشی ودیاپیٹھ، پر بھنی) کو ان کی شاندار تعلیمی خدمات کے اعتراف میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس، ممبئی کی جانب سے ’’تعلیم میں کارکردگی کے لئے 9 واں قومی ایوارڈ – 2025‘‘ عطا کیا گیا۔

اس اعزاز کے موقع پر اسکول سوسائٹی کے صدر رحیم خان، ہیڈ مسٹریس محترمہ تحسین سلطانہ، تمام تدریسی و غیر تدریسی عملہ، احباب اور رشتہ داروں نے ہاجی محمد فضل الحق صدیقی سر کو مبارکباد اور نیک تمناؤں سے نوازا۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!