تعلقہ
زنیرہ فاطمہ کی ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی

.
کنوٹ – (اکرم چوہان):- دسویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , کنوٹ شہر کی ہونہار طالبہ زنیرہ فاطمہ سیّد عمران نے دسویں جماعت میں %۔ 20 ۔85 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،
اُردو مضمون میں 80 مارکس،انگریزی میں 86 مارکس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 89 مارکس،اور سوشل سائنس میں 91 مارکس حاصل کر گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی