تعلقہ

زیبا خانم کی ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی.

کنوٹ – (اکرم چوہان):- دسویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , کنوٹ شہر کے موضع بیندی کی ہونہار طالبہ زیبا خانم یونس خان نے  دسویں جماعت میں %۔ 00 ۔84 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،
اُردو مضمون میں 82 مارکس،انگریزی میں 84 مارکس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 89 مارکس،اور سوشل سائنس میں 90 مارکس حاصل کر گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی
todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!