ایجوکشن

شاہین اکیڈمی: تعلیمی میدان میں شاندار کامیابیاں، ایم بی بی ایس اور آئی آئی ٹی میں نمایاں کارکردگی

ناندیڑ کی معروف تعلیمی درسگاہ شاہین اکیڈمی اب کسی تعارف کی محتاج نہیں رہی۔ اس ادارے کی بنیاد سنہ 2017 میں اسد نگر، راج کارنر، ناندیڑ میں روبی اکیڈمی میں اس بنیاد رکھی گئی تھی۔ محدود وسائل سے شروع ہونے والا یہ تعلیمی سفر آج شاندار کامیابیوں کی داستان بن چکا ہے۔

سنہ 2020 میں اکیڈمی کی پہلی بیچ نے نمایاں کامیابی حاصل کی، جس میں 2 طلبہ نے ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کیا جبکہ BAMS، BUMS اور BHMS سمیت مجموعی طور پر 15 طلبہ مختلف میڈیکل شعبوں میں منتخب ہوئے۔ یہی وہ موڑ تھا جہاں سے کامیابیوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھتا گیا۔

والدین کے اعتماد اور طلبہ کی محنت نے شاہین اکیڈمی کو آج اس مقام تک پہنچایا ہے کہ یہ ادارہ ڈاکٹرز اور انجینئرز تیار کرنے والا ایک مضبوط تعلیمی مرکز بن چکا ہے۔ رواں سال اکیڈمی کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا رہے ہیں: 31 طلبہ ایم بی بی ایس میں کامیاب
BAMS، BUMS، BHMS میں 91 طلبہ کو کامیابی میلی اور 10 طلبہ نے آئی آئی ٹی میں کامیابی حاصل کی

یہ کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اکیڈمی میں معیاری تعلیم، رہنمائی اور مسلسل محنت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔

اکیڈمی میں neet سیریز کے نئے بیچ کا آغاز ہوہو چکا ہے۔ وہ طلبہ جو ایم بی بی ایس یا آئی آئی ٹی میں داخلے کے خواہشمند ہیں، وہ اکیڈمی کا دورہ کر کے بالمشافہ ملاقات کر سکتے ہیں یا فون  9028012501,9028012502کے ذریعے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔

ادارے میں طلبہ کے لیے پرسکون تعلیمی ماحول، صاف صفائی ، بورڈنگ کی سہولت، معیاری کھانا، پانچ وقت نماز کا نظم، ٹرانسپورٹنگ اور دیگر بنیادی سہولیات بھی دستیاب ہیں، جس سے طلبہ یکسوئی کے ساتھ اپنی تعلیم پر توجہ دے سکتے ہیں۔

شاہین اکیڈمی کا عزم ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ قوم کو بہترین ڈاکٹرز اور انجینئرز فراہم کرتی رہے گی۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!