شہر

شریف بھائی (ہوٹل والے) کا انتقال

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
مُتَوَلّی حضرت دِلدار شاہ ولیؒ اتوارا کے جناب شریف بھائی صاحب (ہوٹل والے) کا انتقال ہو گیا ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ مَا أَخَذَ وَ لَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى

ان کی نمازِ جنازہ بروز جمعرات، 23 اکتوبر 2025، صبح 10:30 بجے
فکراللہ شاہ سرہہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔
آمین۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!