شہر

شیخ کبیر بن شیخ شاکر نے دسویں جماعت میں کامیاب

ناندیڑ، 14 مئی: مولانا شیخ وسیم حسینی امام و خطیب مسجدِ قدیم عید گاہ گاندھی پتلا ناندیڑ کے بھتیجے شیخ عبدالکبیر بن شیخ شاکر (ساکن نوری چوک، ناندیڑ) نے ایس ایس سی 10ویں جماعت کے امتحان میں 229 نمبرات حاصل کر کے 55.80 فیصدی کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔

ان کی اس کامیابی پر والدین، دادا، دادی، نانا، نانی اور تمام عزیز و اقارب نے دلی مسرت و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ خاص طور پر مولانا شیخ وسیم حسینی صاحب نے بھی اپنے بھتیجے شیخ کبیر کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی ہے۔

ادارہ ٹی او ایل اردو نیوز بھی شیخ کبیر کی اس تعلیمی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے مزید تعلیمی سفر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!