تعلقہ
شیخ گلمان آریز شیخ زبیر اور رشدی صدیم شیخ ارشاد کی جماعت دہم میں امتیازی نشانات سے کامیابی

شیخ گلمان آریز شیخ زبیر اور رشدی صدیم شیخ ارشاد کی جماعت دہم میں امتیازی نشانات سے کامیابی
اردھاپور
شیخ گلمان آریز جو معروف نامہ نگار و اردو صحافت سے وابستہ ہیں ان کے فرزند شیخ گلمان آریز جو الرضوان انگلش اسکول کے طالب علم ہیں، انہوں نے جماعت دہم میں 83.20 فیصد نشانات حاصل کرکے امتیازی مقام حاصل کیا ہے. اس موقع پر معروف صحافی شیخ زبیر جو گلمان کے والد محترم ہیں، انہوں اللہ کا شکر ادا کیا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے. اس کے علاوہ رشدی صدیم شیخ ارشاد نے بھی 73 فیصد امتیازی نشانات سے کامیابی حاصل کی ہے. اس موقع پر نامہ نگار شیخ زبیر اور ان کے عزیز و اقارب، دوست احباب نے گلمان اور رشدی کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے اور بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی ہیں.