قریشی برادری کی جانب سے جاری احتجاج کو جمیعت علماء ناندیڑ کی تائید وحمایت کے لئے خصوصی نشست

بتاریخ ١ اگست ٢٠٢٥ بروز جمعہ فوری بعد نماز مغرب مسجد صدیق اکبر رحیم نگر ناندیڑ میں جمیعتہ علماء ناندیڑ کی جانب سے خصوصی نشست رکھی گئی اس نشست میں قریشی برادری کے ذمداران کو مدعو کیا گیا اور ان کے بے مدت تاریخی احتجاج کو مزید تقویت ملنے کے لیئے اور عوام کی بھرپور حمایت حاصل کرنے اور موجودہ حکومت پر اس احتجاج کا دباؤ بنانے میں کامیابی کیسی حاصل ہو سکے اسی مناسبت سے جمیعتہ علماء ناندیڑ کے ذمداران نے تمام ہی علماء حفاظ آئمہ مساجد وذمداران مدارس اور اراکین ومحبان جمیعت سے وقت مقررہ پر حاضر رہیکر قریشی برادری کے ذمداران کو حوصلہ دینے کے لئے کثیر تعداد میں شرکت فرمانے کی گذارش کی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ضلع صدر۔۔۔
حافظ عبد الحفیظ اشاعتی امام وخطیب مسجد صدیق اکبر رحیم نگر ناندیڑ۔ موبائیل نمبر
9822960558
شہر صدر….
حافظ وقاضی محمد رفیق اشاعتی
موبائیل نمبر
9823148241