ایجوکشن
"قریشی ثاقب محمد قیوم کی جماعت بارہویں میں امتیازی نشانات سے کامیابی

اردھاپور ( شیخ زبیر ) قریشی ثاقب محمد قیوم نے جوامثال پی این کالج ناندیڈ میں زیرتعلیم تھے، جماعت بارہویں میں کامرس اس فیکلٹی میں 86 فیصد امتیازی نشانات سے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے. بالخصوص مضمون Book” keeping and Accountancy "اس مضمون میں کل 100 نشانات میں سے 100 نشانات حاصل کرکے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے. اس موقع پر محمد ثاقب کے والد قیوم سر نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے اس کی اس کامیابی پر دوست احباب، عزیز اقارب، اساتذہ کرام، والدین نے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی ہے.