مراٹھوڑ ا

مجلسِ کے لاتور ضلع کے آبزرور بنائے گئے فیروز لالہ

ناندیڑـ آنے والے لوکل باڈیز انتخابات کی سبھی پارٹیوں نے تیاریاں شروع کردی ہے۔
ایم آئی ایم پارٹی نے بھی اسی طرز پر تیاریاں شروع کی ہے کچھ دن پہلے مہاراشٹر کی مجلسِ کی باڈی برخاست کرنے کے بعد آج لاتور ضلع کے آبزرور کے لیے ناندیڑ کے فیروز لالہ کا انتخاب کیا گیا،اس کی جانکاری مجلسِ کے ریاستی صدر امتیاز جلیل نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔
todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!