تعلقہ

محمد ایان محمد سمیرجماعت دہم میں قابل تعریف 87.40 فیصد امتیازی نشانات سے کامیاب ہوئے ہیں. 

اردھاپور( شیخ زبیر ) محمد ایان محمد سمیر، ایک لووے انگلش ہائی اسکول و جونئیر کالج بامنی تعلقہ اردھاپور، جماعت دہم میں قابل تعریف 87.40 فیصد امتیازی نشانات سے کامیاب ہوئے ہیں.
اس موقع پر والد محمد سمیر اور اساتذہ کرام محمد ایان کو گلہائے عقیدت کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے.
todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!