شہر

محمد عرفین محمد غوث نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا

اردھا پور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے کی رحمتوں بھرے عشرے میں محمد عرفین محمد غوث نے اپنی ا پہلا روزہ رکھتے ہوئے اللہ کی رحمت کو حاصل کرنے کی کامیاب کوشش کی۔ اس معصوم روزہ دار کی ہمت افزائی کرتے ہوئے ان کے عزیز اقارب نے نیک، روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے خصوصی دعائیں دیں۔ اللہ تعالیٰ اسے دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!