شہر

مظہر علی اسد علی کا اِنتقال پر ملال۔

ناندیڑ:28/جولائی:- انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مظہر علی اسد علی عمر (43) سال کا آج 28 جولائی کو صبح 8 بجے کے قریب مختصر سی علالت کے بعد ممبئی کے جے جے اسپتال میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل 29 جولائی بروز منگل صبح دس بجے مسجدِ عابدین نئی آبادی میں ادا کی جائے گی اور اُسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ، دو بیٹے سمیت والد، والدہ، چار بھائی اور دو بہن ہے۔ مرحوم اسد علی عرف منّو بھائی مالک منور ہوٹل، اسٹیشن روڈ کے چھوٹے لڑکے تھے۔ مرحوم کا جنازہ ٹھیک 9 بجے اُنکے مکان اتوارہ، بکرا مارکٹ سے نکلے گا۔
todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!