ناندیڑ میں اپنے خوابوں کا گھر بنانا ہوا آسان – ایم کے ڈریم ویژن کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ کی شاندار پیشکش!

ناندیڑ، 28؍ جولائی (راست): ناندیڑ کے آسرانگر، روئل روز فنکشن ہال کے قریب واقع ’’ایم کے ڈریم ویژن کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ‘‘ نے تعمیراتی دنیا میں قدم رکھتے ہی گھر بنانے کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کا عزم کر لیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارت اور بجٹ کے مطابق بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ اب مکان بنوانا یا پرانی عمارت کی تزئین و آرائش کرانا نہایت آسان ہو گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق وہ درج ذیل جدید خدمات فراہم کر رہی ہے:
✔ بیسٹ ہاؤس ڈیزائن
✔ 2D اور 3D پلاننگ
✔ اسٹریکچر اور آر سی سی ڈیزائن
✔ انٹیرئیر ڈیزائن اور لینڈ اسکیپنگ
✔ پرمیشن ورک اور گنٹھے واری
✔ فلور پلان، وستو پلان اور 3D الیویشن ڈیزائن
✔ نیو بلڈنگ کنسٹرکشن، رینوویشن اور ریموڈلنگ
✔ مکمل کنسلٹینسی اور لیگل گائیڈنس
’’ایم کے ڈریم ویژن‘‘ نہ صرف تعمیراتی خدمات فراہم کرتا ہے بلکہ بجٹ کے مطابق منصوبہ بندی اور ماہرانہ مشورہ بھی دیتا ہے۔ کمپنی کے پروپرائٹر امتیاز احمد (موبائل: 7020431902) اور شیخ فرقان احمد (موبائل: 7385151956) صارفین کو جدید تقاضوں، قانونی رہنمائی اور بہترین معیار کے ساتھ خدمت فراہم کر رہے ہیں۔

اگر آپ ناندیڑ یا اطراف میں اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کرنا چاہتے ہیں، پرانی عمارت کو نئی شکل دینا چاہتے ہیں یا قانونی اجازت ناموں اور گنٹھے واری میں رہنمائی چاہتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں:
ایم کے ڈریم ویژن کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ
پتہ: آسرانگر، نزد روئل روز فنکشن ہال، ناندیڑ




