ایجوکشن

ناندیڑ کے اُردو میڈیم ہائی اسکول کے دسویں بورڈ امتحان فروری 2025 کے نتائج 

(1) فیض العلوم ہائی اسکول ۔ %80.19

(2) نوبل ہائی اسکول ۔ %90.90

(3) بیت العلوم ہائی اسکول ۔ %66.66

(4) فیض العلوم گرلز ہائی اسکول – %94.44

(5) یُوسفیہ اُردو ہائی اسکول ۔ %85.57

(6) ثناء اُردو ہائی اسکول ۔ %95.96

(7) مدینتہ العلوم ہائی اسکول ۔ %83.19

(8) قریشیہ ہائی اسکول ۔ %86.95

(9) اصلاح العمل گرلز ہائی اسکول (سیّدان) ۔ %93.16

(10) حضرت فاطمہ گرلز اسکول ۔ %100

(11) نیشنل گرلز ہائی اسکول ۔ %91.48

(12) ڈاکٹر ذاکر حسین اُردو ہائی اسکول ۔ %73.33

(13) خیر العلوم اُردو ہائی اسکول ۔ %78.51

(14)حضرت عمر فاروق اُردو ہائی اسکول ۔ %90.32

(15) مولانا آزاد اُردو ہائی اسکول ۔ %90.62

(16) راشٹر ماتا اُردو ہائی اسکول (واجے گاؤں) ۔ %92.02

(17) اصلاح العمل ہائی اسکول (قدوائی نگر) ۔ %89.77

(18) نورالھُدیٰ ہائی اسکول ۔ %94.73

(19) اقراء اُردو ہائی اسکول ۔ %91.07

(20) اصلاح العمل ہائی اسکول (سڈکو) ۔ %93.54

(21) علامہ اقبال اُردو ہائی اسکول ۔ %100

(22) الرحمت اینگلو اُردو ہائی اسکول ۔ %96.96

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!