پربھنی کے اُردو میڈیم ہائی اسکول کے دسویں بورڈ امتحان فروری 2025 کے نتائج

(1) اندرا گاندھی گرلز اُردو ہائی اسکول ۔ %94.55
(2) ڈاکٹر ذاکر حسین ہائی اسکول ۔ %87.50
(3) مؤيدالمُسلمین ہائی اسکول ۔ %95.16
(4) ڈاکٹر محمد اقبال اُردو ہائی اسکول ۔ %75
(5) فاطمہ ہائی اسکول ۔ %87.14
(6) ماڈل اُردو ہائی اسکول ۔ %84.84
(7) معصوم اُردو ہائی اسکول ۔ %95.23
(8) مولانا ابوالکلام آزاد ہائی اسکول ۔ %94.28
(9) صُہیب اُردو ہائی اسکول ۔ %55.55
(10) انجمن اُردو ہائی اسکول ۔ %93.18
(11) فاران اُردو ہائی اسکول ۔ %98.59
(12) نیشنل اُردو ہائی اسکول ۔ %97.95
(13) سونیا گاندھی اُردو ہائی اسکول ۔ %97.01
(14) انعم اُردو ہائی اسکول (پیڑگاؤں) ۔ %97.82
(15) سر سیّد احمد اُردو ہائی اسکول ۔ %69.23
(16) اقراء اُردو ہائی اسکول ۔ %87.91
(17) دارالسّلام اُردو ہائی اسکول ۔ %93.33
(18) فیضانِ حق اُردو ہائی اسکول ۔ %83.33
(19) ڈاکٹر اے۔پی۔جے عبدالکلام ہائی اسکول ۔ %94.44
(20) الکریم ہائی اسکول ۔ %96
(21) تُراب الحق اُردو ہائی اسکول ۔ %81.81
(22) گیانوپاسک اردو ہائی اسکول ۔ %81.25