تعلقہ
کنوٹ شہر سے عازمین حج کی روانگی،

کنوٹ (اکرم چوہان):- کنوٹ شہر سے آج عازمین حج کا قافلہ روانہ ہوا،کنوٹ شہر و اطراف کے تقریبًا 17 عازمین حج اپنے مقدس سفر کے لیے روانہ ہوئے۔آج کنوٹ ریلوے اسٹیشن سے ممبئی لیے عازمین حج کے لیے روانہ ہوئے وہیں کچھ عازمین حیدرآباد سے روانہ ہوئے،ان عازمین کو بڑی تعداد میں رشتےداروں،دوست احباب وغیرہ نے ملکر دعاء کی گذارش کی،
اس موقع پر سابق صدر بلدیہ ساجد خان،مفتی تنویر صاحب،مولانا سعادت معین مولانا،حاجی انا بھائی ،نصیر تنور ،وغیرہ لوگوں نے حج کے لیے روانہ ہونے والوں کو مبارکباد دی۔