کے۔ آر۔ایم۔ مہیلا مہا ودیالیہ میں ضلع سطحی مقابلہ اُردو مضمون نویسی کا کامیاب انعقاد

”خورشید بانو رستم جی میواوالامہیلامہاودیالیہ، شعبہ اردو”، ”مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی” کے تعاون سے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے ادبی پروگراموں کا ایک سلسلہ منعقد کر رہا ہے۔ ان پروگراموں کا مقصد اردو ادب کو فروغ دینا اور طلباء کی صلاحیتوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
اس سلسلے کی کڑی کے طور پر ۲۰ جنوری بروز منگل کو ، کے۔آر۔ایم۔ مہیلا مہا ودیالیہ،وزیر آباد ناندیڑ میں ضلع سطحی مقابلہ اُردو مضمون نویسی کا کامیاب انعقاد ومل میں آیا۔یہ مقابلہ شبعہ اُردو، ”کے۔آر۔ایم۔ مہیلا مہا ودیالیہ” و” مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی، ممبئی” کے اشتراک سے عمل میں آیا۔واضح رہے کہ اس مقابلہ کے لئے قندھا، دیگلور،اردھاپوراور شہر ناندیڑ کےB.A, B.Com. Bsc,I, II& III Year کے طالبات کو مدوع کیا گیا تھا۔
اس مقابلہ کے لئے عناوین:۱۔ــــــ’’آن لائن تعلیم بمقابلہ آف لائن تعلیم‘‘۲۔’’اردو کو فروغ دینے میں نوجوانوں کا کردار‘‘۳۔’’ادب پر سوشل میڈیا کا اثر‘‘ دیئے گئے۔تمام شرکاء کو سرٹیفکیٹ اور سرِ فہرت پانچ طالبات کو نقد رقم اور سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ اس موقع پرادراہ کے پرنسپل محترمہ
Dr.S.J Ingle (Inch.Principal) Dr.V.R Pawde,Dr.B.P. Kachre(Dept. of Marathi)Dr.M.N.Pawar (Dept. of English) Dr.K.S.Patil( Dept. of Hindi) Mr.M.G. Borgaokar(Dept.of Pol.Sci)Shaikh Hma Kausar. Mr.Mohammed Ismail,Dr.Farzana Begum(Dept of Urdu))شرکت کر کے طالبات کی حوصلہ افزائی کئی۔




