شہر
محنتی طالب علم محمد عائش بن مولانا محمد اویس خان صاحب نے دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کی

ناندیڑ ، ۱۳ مئی: ہولی سٹی پبلک اسکول کے محنتی طالب علم محمد عائش بن مولانا محمد اویس خان صاحب نے ایس ایس سی (دسویں جماعت) کے امتحانات 2024-25 میں 76.80 فیصد نمبرات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ محمد عائش نے بغیر کسی ٹیوشن کے صرف اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی سے یہ کامیابی حاصل کی، جو کہ تمام طلبہ کے لیے ایک مثالی مثال ہے۔
ان کی اس کامیابی پر مفتی محمد رضوان صاحب فلاحی اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے محمد عائش اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ رشتہ داروں، دوستوں اور اساتذہ نے بھی محمد عائش کی ہمت و محنت کو سراہا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ادارہ تول اردو نیوز محمد عائش کو دل کی گہرائیوں