شہر

ایم یو انگلش اسکول کے طالب علم محمد خان نے ایس ایس سی امتحان میں نعمانیہ کامیابی حاصل کی

ناندیڑ ، ۱۳ مئی: سابق کارپوریٹر ایوب خان کے صاحبزادے محمد خان نے سال 2024-25 کے ایس ایس سی (دسویں جماعت) کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ محمد خان M.U. English School کے ہونہار طالب علم ہیں۔

اس شاندار کامیابی پر ان کے والدین، دادا، دادی، نانا، نانی نے دلی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔

اس کے علاوہ سید یونس پرویز، سید معراج، سید غوث الدین، رشید حسین اور دیگر قریبی رشتہ داروں و احباب نے بھی محمد خان کو مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں کیں۔

ادارہٹی او ایل اردو نیوز کی جانب سے محمد خان کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ وہ آئندہ بھی تعلیمی میدان میں اسی جوش و جذبے سے آگے بڑھتے رہیں گے۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!