مہاراشٹرا

وندے بھارت اور جن شتابدی ایکسپریس کے اوقات میں تبدیلی 3 مئی 2026 سے نیا ٹائم ٹیبل نافذ

Indian Railways کے ریلوے بورڈ نے ٹرین نمبر 20705/20706 Vande Bharat Express (حضور صاحب ناندیڑ – چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینس ممبئی – حضرت صاحب ناندیڑ) کے سفر کے دورانیے میں 30 منٹ کی کمی کرتے ہوئے رفتار میں اضافہ اور شیڈول میں بہتری کی منظوری دی ہے۔

اسی کے ساتھ Hingoli–CSMT Jan Shatabdi Express کے اوقات میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔

نیا شیڈول 3 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگ

حضور صاحب ناندیڑ – چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینس ممبئی

اسٹیشنموجودہ وقتنیا وقت
حضور صاحب ناندیڑ05:0005:20
پربھنی05:40/05:4205:58/06:00
جالنا07:20/07:2207:33/07:35
چھترپتی سمبھاجی نگر08:13/08:1508:23/08:25
منماڑ09:58/10:10کوئی تبدیلی نہیں
ناسک روڈ10:58/11:00کوئی تبدیلی نہیں
کلیان13:08/13:10کوئی تبدیلی نہیں
تھانے14:04/14:06کوئی تبدیلی نہیں
دادَر13:28/13:30کوئی تبدیلی نہیں
سی ایس ایم ٹی ممبئی14:2514:15

 ٹرین نمبر 20706

چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینس ممبئی – حضور صاحب ناندیڑ

اسٹیشنموجودہ وقتنیا وقت
سی ایس ایم ٹی ممبئی13:1013:15
دادَر13:17/13:19کوئی تبدیلی نہیں
تھانے13:40/13:42کوئی تبدیلی نہیں
کلیان13:48/13:50کوئی تبدیلی نہیں
ناسک روڈ17:23/17:2516:18/16:20
منماڑ18:53/18:5518:43/18:45
چھترپتی سمبھاجی نگر19:50/19:5219:38/19:40
جالنا21:28/21:3021:23/21:25
پربھنی22:5022:25
حضور صاحب ناندیڑ

ریلوے انتظامیہ نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ سفر سے قبل نیا ٹائم ٹیبل ضرور چیک کریں۔ اس تبدیلی سے ناندیڑ اور ممبئی کے درمیان سفر مزید تیز اور سہل ہوگا۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!