مراٹھوڑ ا

ناندیڑ کے مشہور و معروف عثمان میڈیکل کے مالک محمد عثمان صاحب کا انتقال

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ناندیڑ کے مشہور و معروف عثمان میڈیکل کے مالک، محمد عثمان صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے انتقال کی خبر سے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور شہر کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز ہفتہ، 29 اگست 2026 کو صبح 10 بجے، بڑی درگاہ، گاڑی پورہ، ناندیڑ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!