ایجوکشن

اسکول کے طلباء میں نتائج کی تقسیم۔

کنوٹ ۔(اکرم چوہان):کنوٹ کے جواہرالعلوم اُردو پرائمری اسکول میں یومِ مہاراشٹرا کے موقع پر  1 مئی کو اسکول کے طلباء میں نتائج(رزلٹ) تقسیم کیے گئے،ماہ اپریل میں لیے گئے سالانہ امتحان جن میں 1 سے 4 کے جماعت کے طلباء نے امتحان دیے تھے انکو نتائج تقسیم کیے گئے ،اس موقع پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر سمیع صدیقِ سر ،میرزا حمید سر ،جمیل سر،ضمیر سر،ببلو سر ،نصیر سر،زکیہ ٹیچر،شرین ٹیچر،عائشہ ٹیچر،وغیرہ ٹیچر حاضر تھے ۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!