ایجوکشن
ملیکہ انجم شہابُ الدین چوہان کی بارہویں جماعت میں نمایاں کامیابی۔

کنوٹ:- (اکرم چوہان) بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے، کنوٹ میں واقع جواہر العلوم جونیئر کالج کی ہونہار طالبہ ملیکہ انجم شہابُ الدین چوہان نے بارہویں جماعت میں %33۔75 مارکس حاصل کرکے کالج میں پہلا مقام حاصل کیا،ملیکہ انجم نے اُردو مضمون میں 91 مارکس حاصل کیے وہیں پولیٹیکل سائنس میں83مارکس حاصل کیے،
ملیکہ انجم کی اس کامیابی پر دوست ،اقاریب،رشتےداروں نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔