ایجوکشن

سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے یومِ تاسیس کے موقع پر کے مضمون نویسی میں عبدالبشیر عبدالمجید دؤم ۔

سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے یومِ تاسیس Establishment Day کے موقع پر میں کھیل اور مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ ان میں مضمون نویسی کا مقابلہ بھی منعقد کیا گیا تھا۔ جس کا عنوان
"اعلی تعلیمات میں مقابلہ اور چیلنجز۔”اس میں مختلف ملازمین نے حصہ لیا۔

بعد از نتائج ہونے اعلان کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے عبد البشیر عبدالمجید نے دؤم مقام حاصل کیا ۔ اس ضمن میں ریاست مہاشٹرا کے ریاستی وزیر محترمہ میگھنا تائی بورڈیکر صاحبہ اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب منوہر چاسکر صاحب کی جانب سے انہیں سرٹیفکیٹ دے کر عزت افزائی کی گئی ۔

اس ضمن میں انہیں ڈاکٹر ذکی، عبداللواجد، عبدالوہاب، عبدالعزیز ، مرزا کلیم بیگ، مرزا وسیم بیگ اور یونیورسٹی کے بہت سے آفیسر و رفقاء شیخ سکندر ، محمد شکیل ، شیخ شہاب الدین ، شیخ ربانی ، پٹھان صدیق خان، محمد عمر، افروز ، انیل کلسکر اور دیگر رفقاء نے انہیں دلی مبارکباد پیش کیے۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!