ایجوکشن

حافظہ بی باغبان کی کتاب "سونچافه ” کی رسم اجراء۔

سولاپور(محمد مسلم کبیر)مُلے گاوں ضلع پريشد کی صدر معلمہ حافظہ بی باغبان کے مراٹھی شعری مجموعہ” سونچافہ ” کا اجراء ڈاکٹر شفاء باغبان کی صدارت میں اور ڈاکٹر سمیر باغبان، ساحل باغبان تحسن باغبان،کی خصوصی موجودگی میں عمل میں آیا۔مراٹھی کے مشہور ادیب خواجه بھائی باغبان نے سبھی کا استقبال کیا اور کتاب پر تبصره کرتے ہوئے کہا که مراٹھی کی بزرگ ادیبہ مادهوری چودھری نے اور انيسه سکندر شیخ نے

کتاب کے لیے اپنے بہترین تاثرات لکھے ھیں اور خوب پزيرائی کی ھے۔ پروگرام کی نظامت سيفن باغبان کی اور حافظہ باغبان نے شکریہ ادا کیا۔
حافظہ بی باغبان کی مراٹھی کی پہلی کتاب شائع کرنے پر اکھیل بھارتیہ مسلم مراٹھی ساہتيہ پریشد کے ڈاکٹراقبال تمبولی،ایوب نلا مندو،مبارک شیخ،ڈاکٹر شكيل شیخ،شفیع بولڈيکر، ایڈوکیٹ ہاشم پٹیل نے اپنے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!