ایجوکشن

30 نو مبر 2025 کو الرضوان جو نیر کالج سائنس میں بارہویں جماعت کے طلباء کا شاندار Farewell Program

 

الرضوان جونیر کالج اینڈ گروپ آف اسکولس میں Academic Year 2025-26 میں بارہویں جماعت سائنس کےStudents کا Farewell پروگرام رکھا گیا۔ جسمیں Management کی جانب سے تمام لیکچررس اوStudents کی گلپوشی کی گئی۔ جسمیں پرنسپل سیدہ تحسین فاطمہ،عرشیہ خورشید فاطمہ وائس پرنسپل اینڈ Chemistry H.O.S. ،
انجمن آراء Lecturer & HOS of Biology ،شازیہ پروین Lecturer & HOS of Physics ،
محمد مزمل احمد صدیقی Lecturer & HOS of Maths & Physics ،محمد عبدالنجیب Physics Lecturer،
شیخ رضوان Biology Lecturer ، شیخ غوث Chemistry Lecturer ، شیخ رفیق Chemistry Lecturer ، روبینہ بیگم Biology Lecturer ،صدیقی انیس عذرا Chemistry Lecturer ،
شاہ تاج فاطمہ English Lecturer ، سیدہ نازنین ہندی لیکچرر، منھاج سلطانہ Sociology Lecturer ان تمام لیکچررس کے ساتھ ساتھ Administrator عبدالحسیب سر، Discipline Incharge روبینہ بانو ،
نسرین سلطانہFees Incharge، انکے علاوہ بارہویں جماعت کے تمامStudents کی گل پوشی و Gift دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اس پروگرام میں طلباء نے پچھلے دو سال میں تعلیم میں حاصل کی گئی تعلیم وSkill کی ستائش کی اورصحی وقت پر Academic اور Competitive Exam Syllabus مکمل ہونے پر اساتذہ کا شکریہ ادا کیا۔

اپنے ادارئے و لیکچررس کے تئین نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اسی کے ساتھ ساتھ الرضوان جونیر کالج کے ڈائریکٹر عبدالرشید سر نےStudents کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 9 سال سے الرضوان کا لج کے طلباء نے 100% Academic Result اور competitive Exam NEET اور MHT-CET میں شاندار کامیابی کے ذریعہ ادارہ کا نام روشن کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انھوں نے کہا کہ پچھلے 9 سالوں میں 282 طلباء نے سائنس Faculty کے ذریعے یہاں سے تعلیم حاصل کی جسمیں 180 کے قریب طلباء و طالبات نے Medical اور Engineering پروفیشن حاصل کیا ہے،۔ اور بچے ہوئے طلباء دیگر Educational Field میں اپنا مقام منوارہے ہیں۔
اس سال 2025-26 میں 28 طلباء ادارہ ھذاء سے امتحان دینے جارہے ہیں۔ اور انشاء اللہ یہ Batch کے تمام طلباء نہ صرف Academic بلکہ competitive Exams (JEE, NEET, MHT-CET) میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے عمدہ Education Career کو حاصل کرنے میں کامیاب رہنگے۔

الحمدللہ الرضوان جونیر کالج سائنس دھیرئے دھیرئے اپنے شاندار Result ،
Fullday College Education System ، بارہ نکاتی پروگرام اور Combination of 3-4 Lecturers کے ذریعہ Minority Muslim سماج میں اپنی ایک نمایاں پہچان بنانے میں کامیابی حاصل کر چُکا ہے۔
Tuition Free Fullday ایجوکیشن سسٹم کے ذریعہ Academic اور Competitive Exam، Syllabus کو کم وقت میں مکمل کرکے زیادہ Practice کراتے ہوئے اچھے رزلٹس دینے کا کام انجام دئے رہا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ تمام طالبات کو Director Sir نے نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم میں ایک اچھا Profession حاصل کرتے ہوئے خود کی، اپنے خاندان کی، سماج کی اور اپنے ملک کی ترقی کروانے میں ایک کلیدی کردار ادا کریں۔ اسی کے ساتھ ساتھ پرنسپل سیدہ تحسین فاطمہ نے تمام طلباء سے کہا کہ آج آپ کا Farewell پروگرام ہے لیکن آپ کے

Acacemic and Competitive Exams کی تیاری Exam کے ایک دن پہلے تک جاری و ساری رہیگی۔ اور اسی کے ساتھ ساتھ آپ کو Professional Career کورسس میں داخلے کے لیے Counselling بھی ہم کالج کے ذریعہ کرواکر دینگے ۔ پرنسپل میڈم نے تمام لیکچررس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تمام لیکچررس نے نہ صرف Academic بلکہ Competitive Exam کا Syllabus مکمل کرنے میں انتھک محنت کی۔ اور اللہ کا شکر اداکرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ماضی میں طلباء نے کامیابی حاصل کی اسی انداز میں اس سال کے طلباء و طالبات بھی اپنے شاندار Career کو حاصل کرتے ہوئے اپنے ادارئے اور والدین کا نام روشن کرینگے اور اپنے ملک کو ترقی دلانے میں ایک نمایاں رول اداکرینگے۔
اسی کے ساتھ ساتھ پروگرام کا اختتام پر طلباء و طالبات کے طعام کا انتظام رکھا گیا تھا۔ اسطرح ایک پر خلوص ماحول میں پروگرام کا اختتام عمل میں آیا۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!