تعلقہ

ماہور شیخ فرید وجرا(آبشار) میں ڈوبنے سے کنوٹ کے مُسلم نوجوان کی موت۔

 

کنوٹ: کنوٹ سے متصل گوکندا کے رہنے والے 32 سالہ مُسلم نوجوان کی ماہور میں واقع شیخ فرید وجرا (درگاہ) پر اوڈبنے سے موت ہوگئی،
تفصیلات کے مطابق موضع گوکُندا میں رہنے والے شیخ اِرشاد شیخ شفیع آج ماہور میں واقع شیخ فرید وجرا ( درگاہ) گئے تھے,وہیں وہ پینے کا پانی لانے کے لیے جانے پر پیر پھسل نے کی وجہ سے آبشار میں گر پڑے اور ڈوبنے سے جائے موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔اس حادثے سے کنوٹ شہر و اطراف میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!