مہاراشٹرا

اظہارِ غم – سید فاروق انعامدار نہیں رہے

سولاپور: شہر کی ممتاز شخصیت اور "جیو اور جینے دو” کے ایڈیٹر عرفان سید سر کے بڑے بھائی سید فاروق انعامدار کا 29/7/26 کو انتقال ہوگیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم نے پسماندگان میں دو بھائی، ایک بیٹی، ایک داماد اور ایک پورا خاندان چھوڑا ہے۔ مرحوم بڑے ہمدرد اور خیر خواہ تھے۔ سماجی اور مذہبی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے
تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

 

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!