ایجوکشن

شبینہ پروین اورزینیرا نادیہ کی بارہویں جماعت میں نمایاں کامیابی ۔

اکولا :02؍مئی (اکرم چوہان) بارہویں جماعت کے نتائج آج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , اکولہ شہر کے ملّت جونیئر کالج کی ہونہار طالبہ شبینہ پروین شمشیر خان نے بارہویں جماعت میں آرٹس فیکلٹی میں % 50 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی وہیں 600 کے منجملہ300 مارکس حاصل کرنے گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی۔

کنوٹ بارہویں جماعت کے نتائج آج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , کنوٹ شہر کے گوکوندا کی ہونہار طالبہ زینیرا نادیہ محمد پاشا نے بارہویں جماعت میں سائنس فیکلٹی میں % 17۔66 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،انگریزی مضمون میں 70 مارکس حاصل کیے وہیں 600 کے منجملہ 397 مارکس حاصل کرنے گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!