دسویں اور بارہویں کے کامیاب طلبہ کو تہنیت

بتاریخ 17/ جون بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد قلعہ روڈ ناندیڑ میں ماہانہ درس بخاری شریف کا انعقاد عمل میں آیا حضرت علامہ مفتی نذیر احمد خان صاحب نقشبندی(حیدرآباد ) نے بخاری شریف کا درس دیا جس سے لوگ مستفیض ہوئے بعدہ دسویں اور بارہویں میں کامیاب ہونے والے طلبہ کرام کو تہنیت پیش کی گئ نیز ممتاز نمبرات سے کامیاب ہونے والے طلبہ کو ترجمہ کنزالایمان اور قانون شریعت اور سیرت مصطفٰی کتابیں دی گئ
مفسر علی خان, ولد مصطفٰی علی خان, شایان خان ولد مشتاق خان, محمد لحمدی ولد سلطان لحمدی۔ سید نوید اللہ ولد نصر اللہ۔ محمد شیبان ولد محمد عمران محمد انس خان ولد محمد اعجاز خان شیخ عرفات ولد شیخ مسعود محمد یاسین محمد فیروز کو انعامات سے نوازا گیا اس موقع پر مفتی شمس الدین صدیقی صاحب مفتی عبدالعظیم رضوی حافظ منور صاحب فاروقی عمر صاحب قادری حکیم محبوب علی خان ایڈووکیٹ مشتاق خان۔ڈاکٹر محدث علی خان قاضی تسنیم احمد فاروقی صاحب حاجی یونس وندھانی خسرو بھائ نظامی و دیگر حضرات موجود تھے




