شہر

انتقالِ پُرملال شیخ نثار ولد شیخ زین الدین صاحب آج صبح انتقال فرما گئے۔

انتقال پر ملال
بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے
شیخ نثار ولد شیخ زین الدین صاحب آج صبح انتقال ہو گیا ہے شیخ نثار صاحبِ پیشہ سے ٹیچر تھے اور مخلص صفت صلاۃ کے پابند تھے کافی دنوں سے علالت میں تھے
شیخ نثار کارپوریٹر سید فصیح الدین کے حقیقی چھوٹے بہنوئی تھے جن کا مکان حمیدیہ کالونی میں ہے شیخ نثار ولد شیخ زین الدین کی نماز جنازہ انشاء اللہ بعد نماز جمعہ 2:30 گنج شہیداں کربلا ادا کی جائیگی اور تدفین عمل میں آئے گی انشاء اللہ سوگواران اہلیہ 2 لڑکیاں اور ایک لڑکا اہل خانہ اللہ سے دعا ہے کے اہل خانہ و دوست احباب کو صبر جمیل دے آمین

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!