تعلقہ

شیخ ابوذر نے ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی،

کنوٹ – دسویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , کنوٹ شہر کے ہونہار طلبہ شیخ ابوذر شاہد میں دسویں جماعت میں %88.40 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،
اُردو مضمون میں 84 مارکس،انگریزی میں 94 مارکس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 96 مارکس حاصل کر نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی،،
todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!