ضلع

میٹنگ برائے اراکین جمعیت علماء ہند و علماء حفاظ آئمہ مساجد و ذمہ داران مدارس شہر و ضلع ناندیڑ

زیر اہتمام جمعیت علماء ہند ضلع ناندیڑ ( ارشد مدنی )

مرکزی و صوبائی جمعیت علماء ہند کے احکامات کے مطابق شہر و ضلع ناندیڑ کے اراکین جمعیت کی ایک اہم ہنگامی میٹنگ منعقد کی جارہی ہے جس میں قربانی اور عید الاضحی سے متعلق مسائل اور حالات پر گفتگو اور مشورہ ہوگا لہذا تمام ہی اراکین جمعیت علماء ہند و علماء حفاظ و آئمہ مساجد و ذمہ داران مدارس شہر و ضلع ناندیڑ سے شرکت کی گذارش ہے
بمقام مسجد صدیق اکبر رحیم نگر ٹائر بورڈ کمان نزد سہرہ فنکشن ہال ناندیڑ
بوقت ۔ صبح 11:00 تا 12:30
بتاریخ 1/جون 2025 مطابق 4 ذالحجہ
بروز اتوار
مزید رابطہ و معلومات
9822960558 حافظ عبد الحفیظ اشاعتی صدر جمعیت علماء ہند ضلع ناندیڑ
8087501492 قاضی محمد رفیق شہر صدر جمعیت علماء ناندیڑ

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!