ایجوکشن

15 اگست 2026 کو مدرسہ محمدیہ عربیہ اور لبنیٰ اُردو پرائمری اسکول ندیم کالونی گاڑے گاؤں روڈ ناندیڑ میں پرچم کشائی ۔۔۔۔۔۔۔

ناندیڑ ( نامہ نگار)
بتاریخ ١٥اگست ٢٠٢٤ کو دینی و عصری اقامتی درسگاہ مدرسہ محمدیہ عربیہ و لبنیٰ اُردو پرائمری اسکول ندیم کالونی گاڑے گاؤں روڈ ناندیڑ میں پرچم کشائی کی گئی بعد ازیں اس ملک کے آزادی میں علماء کرام کی قربانیوں مدارس دینیہ کی اہمیت بتائی گئی اور طلباء کو کچھ لوازمات تقسیم کۓ گۓ اس موقع پر طلباء وطالبات کے علاوہ اساتذہ موجود تھے

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!