مہاراشٹرا

آلہ پھاٹامیں امت کی خدمت فاؤنڈیشن اور غریب نواز مسجد ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایس آئ آرکیمپ کا کامیاب انعقاد

آلہ پھاٹا (نامہ نگار) : جمہوریت کو مستحکم اور مضبوط بنانا اور ووٹ کے حق کو بحال کے مقصد سے بھارت الیکشن کمیشن کیایس آئ آر2025مہم کے تحت آلہ پھاٹا میں ایک اعظیم الشان رہنمائ مہم منعقد کیا گیاتھا۔

امت کی خدمت فاؤنڈیشن جُننر اور غریب نواز ٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے کو ٹرسٹ کے ہال میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہو۔ ا امت کی خدمت کے بانی وصدر حاجی غلام نبی زہرا یونس شیخ نے کیمپ میں موجودہ لوگوں کو ایس آئ آر کی اہمیت سمجھائی اور میپنگ کی باریکیوں سے حاضرین سنائی ۔

پرانے ریکارڈکو نئے ریکاڑ کو جوڑنے کا طریقہ سمجھایا اس موقعے پر علاقے اہم شخصیت موجودتھے۔ان میں منگیش انا پرسن ڈوکے، جیون شندے، نیلش شندے، نلیش ڈونگرے، دیگمبر گھوڑے کر، توشار کورالے ، ولاد واگھولے حاضر تھے۔ ساتھ ہی غریب نواز ٹرسٹ کے صدر مجاہد جمعدار ، کمال خان، یونس منیار، عمران منیار، جیلانی پٹیل ، عادل پٹیل ، ذاکر پٹھان، صفیان مومن نے لوگوں کی معاونت کی ۔ کیلاس شندے ، گونجال سر دراٹے نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے مدد کی۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!