شہر
مریم فاطمہ زوجہ علی بن مبارک کا انتقال

انتقال پرملال
مریم فاطمہ زوجہ علی بن مبارک بروڈ گلی قلہ روڈ نانڈیڑ کا انتقال ہوگیا(إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) مرحومہ کی عمر 85 سال تھی۔
مریم فاطمہ عامر بن علی (علی حج عمرہ ٹور اینڈ ٹراویلز) کی والدہ محترمہ تھی
مرحومہ کی تدفین کی چا و ش قبرستان (سارہ کے سامنے) بروز جمعہ، 28 نومبر 2025 کو صبح تقریباً ۹ بجے عمل میں آئے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
تفصیلات کے لئے عامر بن علی (علی حج عمرہ ٹور اینڈ ٹراویلز) سے رابطہ 9823670684




