شہر

ڈاکٹر ایم۔ اے۔ غفار صاحب اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔

بڑے افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ناندیڑ وزیرآباد کے معروف سرجن ڈاکٹر ایم۔ اے۔ غفار صاحب اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔
اِنّا لِلّٰهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
مرحوم کی آخری سفرِ جنازہ 24 اگست، بروز پیر، صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ، وزیرآباد سے روانہ ہوگی، جبکہ تدفین صبح 11 بجے کربلا قبرستان میں عمل میں آئے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!