ایجوکشن

تعلیمی سال 2025-26 میں بھی الرضوان جونیئر کالج اینڈ گروپ آف اسکولس

کے KG سے لے کر بارہویں تک کے شاندار نتائج کے ذریعہ نئی تاریخ رقم

الرضوان جونیئر کالج اینڈ گروپ آف اسکولس نہ صرف ناندیڑ بلکہ مراٹھواڑہ میں بھی اپنی ایک پہچان رکھتا ہے۔ اپنی 20 سالہ کارکردگی کے ذریعہ اسکول نے دسویں بورڈ کے علاوہ بارہویں بورڈ اور Neet اور MHCET جیسے مسابقتی امتحان میں اپنے Students کو شاندار کامیابی دلا کر تاریخ رقم کی ہے۔ ادارہ ھذا میں دسویں سے بارہویں کے 100% رزلٹ اور Neet میں Scoring کے ذریعہ کئی Students کو ڈاکٹرس، انجینئرس بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 2026 میں دسویں کے نتائج 100% رہے۔ منجملہ 81 میں سے تقریباً 50 Students کے Result 70-95% کے بیچ میں رہے۔ اسی کے ساتھ لگاتار پہلی Batch سے تیرہویں بیچ تک 100% رزلٹ کی روایت بھی برقرار رہی۔

الرضوان میں 100% رزلٹ کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں طلباء کا عمدہ رزلٹ کے ذریعہ الرضوان کے Students کے مستقبل کو سنوارنے کا کام جاری و ساری ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ بارہویں کے نتائج 100% رزلٹ رہے۔ Grouping کے نتائج بھی عمدہ رہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اس سال کے Neet اور MH-CET کے رزلٹ اچھے آنے کی امید ہے۔ پچھلے سال 2025 کے Neet کے 100% رزلٹ اس بات کا ضامن ہے کہ الرضوان کی Neet Repeat کی Batch میں تعلیم حاصل کرنے والے Students کو ڈاکٹرس بنانے کا کام عمدگی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ اسی انداز میں انشاء اللہ 2026 کے NEET Repeat Batch کے رزلٹ بھی 100% رہیں گے۔ اور تمام طلباء ڈاکٹر بننے میں کامیابی حاصل کریں گے۔

الرضوان جونیئر کالج اینڈ گروپ آف اسکولس کے شاندار نتائج آنے کے پیچھے الرضوان اسکول کی تعلیمی منصوبہ بندی Skill Development کا پروگرام Complete Learning Method ، Full Day Education سسٹم ، subjects of the Head کا Team work ، KG سے لے کر 9 کلاس کے Exam Homeمیں پوری ایمانداری کے ساتھ Exams لینا ، طلباء کو ان کی کامیابی پر Award Ceremony کے ذریعہ کئی سو طلباء کو Awards دینا ۔

یہ تمام منصوبہ بند کارکردگیوں کے ذریعہ طلباء میں خود اعتمادی پیدا کی جا رہی ہے۔ اسی کی بدولت دسویں اور بارہویں بورڈ اور Neet اور MHCET میں الرضوان کے طلباء نمایاں کامیابیوں کی نمایاں کارکردگی نظر آ رہی ہے۔
الرضوان جونیئر کالج اینڈ گروپ آف اسکولس میں 2023-24 سے MPSC/UPSC Competitive Foundation Exam 3rd کلاس سے 9th اور 11th کلاس میں اسکا الگ سے preparation اور اس کا امتحان لیاجاتا ہے۔ اور اسمیں عمدہ کارکردگی کرتے ہوئے اچھے نمبرات کے ذریعہ Scoring حاصل کرنے والے Students کوان کی کار کردگی کے حساب سے Award Competitive Excellence دیکرCompetitive Exams کے رجحان کو پروان چڑھانے کا کام بخوبی انجام دیا جارہا ہے۔

انشاء اللہ اس بات کی قوی امید ھیکہ الرضوان سے پڑھنے والے Students نہ صرف ڈاکٹر ، انجینئر ، Lawyer ،بلکہ Government Central اور Government State کے Super Class I ، Class II کے Designations حاصل کرنے میں نمایا ں رول ادا کریئںگے اس وجہ سے الرضوان میں

MPSC/UPSC, NEET, JEE Foundation Exams منصونہ بندی سے لیے جا رہے ہیں۔
تعلیمی سال 2025-26 کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے الرضوان اسکول کے ڈائریکٹر عبدالرشید سر نے تمام الرضوان کے Teaching & Non-Teaching Staff کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی ساتھ تمام طلباء و طالبات ( KG سے لے کر 12th تک) جنہوں نے اپنی عمدہ کارکردگی کے ذریعہ عمدہ کامیابی حاصل کی ان تمام کو مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں Students کے روشن مستقبل کی دعائیں دیں۔ اسی کے ساتھ ادارہ ھذا کی پرنسپل سیدہ تحسین فاطمہ نے تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا تیقن دیا کہ مستقبل میں بھی اسی طرز پر اپنی عمدہ تعلیمی کارکردگی کے ذریعہ الرضوان کے Students کا مستقبل روشن کریں گے۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!