شہر
ایس ایس اکیڈمی کا شاندار 100 فیصد رزلٹ، داخلے شروع

ناندیڑ | نمائندہ / ناندیڑ کی معروف تعلیمی درسگاہ S.S Academy نے تعلیمی میدان میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 100 فیصد رزلٹ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ادارے کی بہترین تدریس، تجربہ کار اساتذہ اور معیاری تعلیمی نظام کی بدولت طلبہ نے نمایاں کامیابی حاصل کی، جس پر والدین اور شہر کے تعلیمی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ادارے کی جانب سے نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔ اکیڈمی انتظامیہ کے مطابق طلبہ کو معیاری تعلیم، خصوصی رہنمائی اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، تاکہ وہ مستقبل میں کامیابی کی نئی منزلیں طے کر سکیں۔
اکیڈمی کا پتہ ڈاکٹر ربانی ہاسپٹل، پہلی منزل، قبا مسجد کے قریب، دگلوڑ ناکہ، ناندیڑ بتایا گیا ہے۔ مزید معلومات اور داخلے کے لیے 8149495628 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔





