مراٹھوڑ ا

حاجی محمد فضل الحق صدیقی سر کو6 قومی ایوارڈ برائےسوشل ایکسی لینس -2026

حاجی محمد فضل الحق صدیقی سر معلم یاسر اردو ہائی اسکول سیلو ضلع پربھنی ابن محمد سلیم الحق صدیقی صاحب ریٹائر سینیئر کلرک وسنت راؤ نائک مراٹھواڑہ زرعی یونیورسٹی پربھنی-واضح ہو کہ ان کی والدہ معراج فاطمہ بھی ایک بہترین معلمہ, اندرا گاندھی اردو پرائمری اسکول پر پربھنی کی خدمات سے سبکدوش ہوئی ہیں-
فضل سر ذہین ,قابل وہ محنتی معلم 18 برسوں سے طلبہ کی تربیت اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے میں سرگرم ہیں-خاص طور سے ان کے مضمون

ریاضی میں کئی طلبا نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے-
ان کی بہترین تعلیمی وہ سماجی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے اج 15 اگست 2026 کو ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل ممبئی کی جانب سے 6 قومی ایوارڈ برائےسوشل ایکسی لینس – 2026، سے نوازا گیا- اس سے پہلے بھی ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل ممبئی کی جانب سے نواں 9

قومی ایوارڈ برائے ایکسی لینس ان ایجوکیشن – 2025، سے نوازا گیا تھا-
انہوں نے یہ ایوارڈ اپنے والدین چاروں بھائیوں وہ بہن کے نام منسوب کیا-
حاجی محمد فضل الحق صدیقی سر کو اس باوقار ایوارڈ کے ملنے پر تمام معلمین و معلمات ، رشتہ دار و دوست احباب نے مبارکباد پیش کی مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!